51

‏این سی اوسی کا تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ، ذرائع تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں فروری کے وسط تک برقرار رکھنے کا فیصلہ، ذرائع 10فیصد شرح سے کم والے شہروں

‏این سی اوسی کا تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ، ذرائع
تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں فروری کے وسط تک برقرار رکھنے کا فیصلہ، ذرائع
10فیصد شرح سے کم والے شہروں میں اسکولز کھلے رکھنے کا فیصلہ، ذرائع
‏10 فیصد سے کم شرح والے شہروں میں 12 سال سے زائد طلبا کیلئے اسکول کھلے رہیں گے
12سال سے زائد عمر کے مکمل ویکسی نیٹڈ طلبا کو اسکول آنے کی اجازت ہوگی، ذرائع
10فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں طلبا مختلف ایام میں اسکول آئیں گے، ذرائع
‏10فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں 12سال سے کم عمر طلبا کی حاضری نصف ہوگی، ذرائع
10 فیصد شرح سے زائد شہروں میں 12 سال سے زائد عمر طلبا کی مکمل حاضری ہوگی
تعلیمی اداروں میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں