73

کولمبیا میں ایک ایسا گھر بنایا گیا ہے جس کی چھت زمین سے لگی ہوئی ہے۔ یعنی اس گھر میں فرش کی جگہ

کولمبیا میں ایک ایسا گھر بنایا گیا ہے جس کی چھت زمین سے لگی ہوئی ہے۔ یعنی اس گھر میں فرش کی جگہ چھت اور چھت کی جگہ فرش ہے۔ دارالحکومت بگوٹا کے قریبی علاقے میں بنائے گئے اس گھر میں لوگوں کی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ یورپی ملک آسٹریا کے ایک شہری فرٹس شائل کی ملکیت ہے جو اپنے خاندان کے ہمراہ کولمبیا میں ہی مقیم ہیں۔ انہوں نے خود ہی اس گھر کو ڈیزائن کیا ہے۔
مزید جانیے:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں