67

اے سی نیاز احمد مغل کا چیف آفیسر خالد محمود کے ہمراہ سلاٹر ہاؤس کا دورہ اے سی نیاز احمد مغل نے سلاٹر ہاؤس میں سلاٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا سلاٹر ہاؤس میں میونسپل کمیٹی گڑھ

احمد پور سیال، اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل شہریوں کو صحت مند گوشت کی فراہمی کے لیے متحرک
اے سی نیاز احمد مغل کا چیف آفیسر خالد محمود کے ہمراہ سلاٹر ہاؤس کا دورہ
اے سی نیاز احمد مغل نے سلاٹر ہاؤس میں سلاٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا
سلاٹر ہاؤس میں میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کی جانب سے دی گئی سروس کو چیک کیا
شہریوں کو صاف ستھرے اور صحت مند گوشت کی فراہمی حکومتی نرخوں پر ممکن بنائیں گے، اے سی نیاز احمد مغل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں