157

اسلام آباد: حکومت نے تمباکو اور نسوار کی کم از کم قیمت طے کردی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمباکو اور نسوار کی کم از کم قیمت طے کی گئی۔ ای سی سی کے مطابق سیاہ تمباکو کی قیمت 149 روپے 9 پیسے فی کلو مقرر کی

اسلام آباد: حکومت نے تمباکو اور نسوار کی کم از کم قیمت طے کردی۔
وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمباکو اور نسوار کی کم از کم قیمت طے کی گئی۔
ای سی سی کے مطابق سیاہ تمباکو کی قیمت 149 روپے 9 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے اور سفید پتے والے تمباکو کی قیمت 123روپے فی کلو ہوگی۔
 ای سی سی کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ نسوار، سونگھنے اور حقے میں استعمال ہونے والے تمباکو کی قیمت  123روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں