141

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے انار کلی پان منڈی کے قریب سلنڈر دھماکے کا نوٹس لے لیا. سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت. متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اور ریسکیو 1122 کو فوری جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت. فوری موقع پر پہنچ کر معاملہ کی

ڈی سی لاہور /نوٹس.
ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے انار کلی پان منڈی کے قریب سلنڈر دھماکے کا نوٹس لے لیا.
سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت.
متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اور ریسکیو 1122 کو فوری جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت.
فوری موقع پر پہنچ کر معاملہ کی چھان بین کرنے کی ہدایات.
ریسکیو 1122 زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کریں. (ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں