66 شیئر کریں پنجاب بھر کے سکولوں میں بارہ سال اور زائد کی عمر کے بچوں کی ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ اب تک 56 لاکھ سے زائد بچوں محسن علوی جنوری 11, 2022January 11, 2022 0 تبصرے پنجاب بھر کے سکولوں میں بارہ سال اور زائد کی عمر کے بچوں کی ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ اب تک 56 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن کی جا چکی ہے. سرکاری اسکولوں کے 91 فیصد بچوں اور پرائیویٹ اسکولز کے 87 فیصد بچوں کی ویکسینیشن کی جا چکی ہے.