28

گڑھ موڑ سے چشتی برادری نے امیر عباس خان سیال کا بھرپور استقبال کیا اور خان صاحب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اس موقع پرچوہدری محمد رمضان سانول چوہدری غلام

گڑھ موڑ سے چشتی برادری نے امیر عباس خان سیال کا بھرپور استقبال کیا اور خان صاحب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اس موقع پرچوہدری محمد رمضان سانول چوہدری غلام عباس چدھڑ چوہدری محمد منیر آرائیں فاضل خان بلوچ چوہدری محمد رضا چدھڑ چوہدری شعیب چدھڑ حاجی عبد المجید دراج مہر محمد اسلم گہلا سید ظل حسنین شاہ شیخ مظفر علی شیخ غلام حسین اور دیگر ساتھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں