38

12 اضلاع میں 3 سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفکیشن 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں قصور

Confirm
‏12 اضلاع میں 3 سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفکیشن
23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں قصور، سیالکوٹ شامل

نارووال، فیصل آباد، ساہیوال، گجرات، گوجرانوالہ، پاکپتن، شیخوپورہ شامل
‏اوکاڑہ، وہاڑی، خانیوال، لاہور، خوشاب، حافظ آباد، ملتان، لودھراں بھی شامل

بہاولپور، بہاولنگر، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، ننکانہ اور جھنگ شامل

3 سے 13 جنوری تک چھٹیوں والے اضلاع میں راجن پور اور لیہ شامل
‏جہلم، میانوالی، اٹک، مظفرگڑھ، چکوال، بھکر، راولپنڈی بھی شامل

رحیم یارخان، ڈی جی خان، چنیوٹ میں 3 سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہونگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں