20

شورکوٹ کینٹ//گورنمنٹ گرلز کالج میں سانحہ اے پی ایس کی یاد میں تقریب۔رپورٹ محمّد یٰسین شورکوٹ

شورکوٹ//سانحہ اے پی ایس کی یاد میں مختلف تعلیمی اداروں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد,شہداء کیلئے دعامانگی گئی
سانحہ اے پی ایس کے 7 سال مکمل ہونے پر شہداء کی یاد میں گورنمنٹ گرلز کالج اور دیگر نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں 16دسمبر سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے تقریب
اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی
تقریب میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیااور شرکاء کا کہنا تھا کہ16دسمبر کو سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور وہ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں
شہدا نے اپنے ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیااور ہم کسی بھی دہشت گردی سے ڈرنے والی قوم نہیں ہیں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں