41

گڑھ مہاراجہ( )اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نیاز احمد مغل نے مرکز صحت گڑھ مہاراجہ میں جاری انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے عملدرآمد اور اہداف بارے جائزہ اجلاس میں ہیلتھ ٹیموں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا اور ہدایات جاری کیں کہ بچوں کو پولیو کے قطرے

گڑھ مہاراجہ( )اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نیاز احمد مغل نے مرکز صحت گڑھ مہاراجہ میں جاری انسداد پولیو مہم کے حوالہ سے عملدرآمد اور اہداف بارے جائزہ اجلاس میں ہیلتھ ٹیموں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا اور ہدایات جاری کیں کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کے امور میں تیز ی لائے جائے۔ انہوں نے محکمہ صحت کے افسرا ن کوتاکید کی کہ وہ ہمہ وقت فیلڈ میں موجود رہ کر پولیو ٹیموں کی موجودگی اور کارکردگی کا جائزہ لیں اور والدین سے قطرے پلوانے کے عمل کی مکمل تصدیق کریں ۔اسسٹنٹ کمشنر نے انسداد پولیو مہم پر عملدرآمداور ویکسی نیشن کا ریکارڈ پر بھی نظر ثانی کی اورہدایت کی کہ وہ مہم پر ذمہ داری سے عمل کریں،مہم کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے اور غفلت کی صورت میںکاروائی سے گریز نہیں کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں