31

سلطان باہو رائس مل پر کاروائی کرتے ہوئے 400 بوری یوریا کی قبضے میں

اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کی یوریا کھاد اسٹاک کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری
سلطان باہو رائس مل پر کاروائی کرتے ہوئے 400 بوری یوریا کی قبضے میں لے لیں
مل مالک اور دیگر ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں