23

گڑھ مہاراجہ۔۔پتن روڈ ٹال پلازہ کے قریب تیز رفتارکاراور موٹر سائیکل میں تصادم حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار پیرعبدالرحمان کے رہائشی دو افراد راشد لطیف

گڑھ مہاراجہ۔۔پتن روڈ ٹال پلازہ کے قریب تیز رفتارکاراور موٹر سائیکل میں تصادم حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار پیرعبدالرحمان کے رہائشی دو افراد راشد لطیف ولد عبداللطیف عمر26سال اور عرفان شوکت ولد محمد شوکت عمر 27 سال موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔۔ریسکیو1122ذرایع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں