53

چھٹیوں کا کوئی فیصلہ نہ ہوسکا.* *تمام سفارشات کل این او سی میں پیش کی جائیں گی.* *حتمی فیصلہ کل متوقع* وفاقی ‏سیکریٹری تعلیم ناہید درانی کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم

*چھٹیوں کا کوئی فیصلہ نہ ہوسکا.*
*تمام سفارشات کل این او سی میں پیش کی جائیں گی.*
*حتمی فیصلہ کل متوقع*

وفاقی ‏سیکریٹری تعلیم ناہید درانی کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ختم

اجلاس میں بین الصوبائی وزراء تعلیم سمیت ایجوکیشن سیکریٹریز نے شرکت کی۔
اجلاس میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود پیش نہیں ہوئے۔
تمام صوبائی وزراء تعلیم نے سفارشات پیش کی۔
‏ بچوں کی ویکسی نیشن سمیت اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق معاملے پر غور۔
حتمی اتفاق رائے کے لیے فیصلہ کل این سی او سی( NCOc) میں ہوگا۔
موسم سرما کی تعطیلات 10 دن دینے کی تجویز، ذرائع
‏وفاق کی جانب سے 25 دسمبر سے 5 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں دینے کی تجویز، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں