62

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمیرپورٹ محمّد یٰسین شورکوٹ

: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می کمی کا امکان ہے، اگلے 15 دن پیٹرول فی لیٹر 11 روپے کم ہونے کا امکان
رپورٹ محمّد یٰسین شورکوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں