53

سابق ایم این اے نجف عباس خان سیال کے صاحبزادے، امیدوار برائے ایم پی اے فرزند بانی تحصیل احمد پور سیال امیر عباس خان سیال کی میزبانی میں خان مارکی احمدپورسیال میں سیاسی بیٹھک ضلعی سطح پر بلدیاتی الیکشن میں ڈسٹرکٹ میئرکا متفقہ امیدوار لانے کیلئے جھنگ الائینس گروپ تشکیل

*احمدپورسیال:*
*سابق ایم این اے نجف عباس خان سیال کے صاحبزادے، امیدوار برائے ایم پی اے فرزند بانی تحصیل احمد پور سیال امیر عباس خان سیال کی میزبانی میں خان مارکی احمدپورسیال میں سیاسی بیٹھک ضلعی سطح پر بلدیاتی الیکشن میں ڈسٹرکٹ میئرکا متفقہ امیدوار لانے کیلئے جھنگ الائینس گروپ تشکیل دے دیا گیا اس موقع پر امیدوار برائے ایم این اے مولانا آصف معاویہ سیال، سابق ایم پی اے شیخ محمد یعقوب، قمر حیات کاٹھیہ، میاں مادھو لعل جنجیانہ سیال، سابق ایم پی اے افتخار احمد خان بلوچ، سید علی اکبر شاہ،نواب سرفراز خان سیال،مہر محمد نواز سیال ،نواب خضر حیات ڈب،چوہدری خالد غنی،صائمہ اختر بھروآنہ،مہر خالد محمود سرگانہ، ضلعی چیئرمین نواب بابر خان سیال، رانا جہازیب خان،محمد علی خان سیال،چوہدری رضا چدھڑ ،چوہدری عمران میو،مہر سلطان وجھی،فوجی محمد رمضان بلوچ،نواب خرم خان سیال ،چوہدری محمد رمضان سانول،سید بدر جہاں بخاری مفتی حبیب احمد شاہ، سمیت ضلع بھر کی سیاسی شخصیات نے شرکت کی*
رپورٹ ملک حسنین رضاعلوی اعوان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں