*وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا*
وزیراعلیٰ آفس میں ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب
ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن سے بروقت رسپانس میں مدد ملے گی، عثمان بزدار
موٹر بائیکس ریسکیو سروس کا دائرہ کار باقی 27 اضلاع تک بڑھایا جا رہا ہے، عثمان بزدار
ریسکیو سروس کا دائرہ کار جون تک ہر تحصیل تک بڑھا دیاجائے گا، عثمان بزدار
ڈی جی ریسکیو سروسز پنجاب نے وزیراعلیٰ کو ایپ کی خصوصیات پر بریفنگ دی