61

میانوالی میرا قلعہ ہے اگر آج میں وزیراعظم ہوں تو اس میں میانوالی کا سب سے بڑا کردار ہے۔ میں یقین دلاتا ہوں پانچ سال مکمل ہونے پر میانوالی میں ریکارڈ ترقی ہو چکی ہو گی”۔ وزیراعظم عمران خان کا میانوالی میں تاریخ ساز

“‏میانوالی میرا قلعہ ہے اگر آج میں وزیراعظم ہوں تو اس میں میانوالی کا سب سے بڑا کردار ہے۔
میں یقین دلاتا ہوں پانچ سال مکمل ہونے پر میانوالی میں ریکارڈ ترقی ہو چکی ہو گی”۔ وزیراعظم عمران خان کا میانوالی میں تاریخ ساز جلسے سے خطاب۔
اس جلسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار،صوبائی وزیر جنگلات سردار محمد سبطین،قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان،کوآرڈینیٹر ٹو پرائیمنسٹر ملک احمد خان نیازی اور ضلع میانوالی کے پی ٹی آئی کے اراکین اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔
رپورٹ:محمد اویس ڈسٹرکٹ رپورٹر سلطان نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں