72

کراچی خوشحالی ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا۔ سب سے زیادہ روینیو کراچی سے ملتا ہے۔ ماضی میں کبھی کسی حکومت نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور معاشی حب کو ٹرانسپورٹ

کراچی خوشحالی ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا۔ سب سے زیادہ روینیو کراچی سے ملتا ہے۔ ماضی میں کبھی کسی حکومت نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور معاشی حب کو ٹرانسپورٹ جیسی بنیادی سہولت نہیں دی۔ کوئی بڑا شہر اچھے ٹرانسپورٹ سسٹم کے بغیر نہیں چل سکتا۔
وزیرِ اعظم عمران خان کا گرین لائن پروجیکٹ کے افتتاح کی تقریب سے خطاب۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں