57

نہ کوئی وکیلوں کا چکر نہ عدالتوں کے پیچھے ٹائم ضائع،اور فوری انصاف،سماج سے جرائم کا خاتمہ یوں کیا جاتا ہے۔

افغانستان مزار شریف میں معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند گھنٹوں کے اندر گرفتار ہوا،گروہ کو ہاتھ پیچھے باندھ کر بچی کے سامنے پیش کیا گیا،اگلے چند گھنٹوں میں ان کو سزا بھی دی جائیگی،یہ سزا بچی اپنی آنکھوں سے دیکھے گی،یہ سزا پوری قوم دیکھے گی،نہ کوئی وکیلوں کا چکر نہ عدالتوں کے پیچھے ٹائم ضائع،اور فوری انصاف،سماج سے جرائم کا خاتمہ یوں کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں