120 شیئر کریں کوئٹہ:دکی میں کوروناویکسین نہ لگانیوالے 70 لیویز اہلکار معطل،نوٹیفکیشن جاری Mubashar Abbasi جولائ 2, 2021July 2, 2021 0 تبصرے کوئٹہ:دکی میں کوروناویکسین نہ لگانیوالے 70 لیویز اہلکار معطل،نوٹیفکیشن جاری کوئٹہ:معطل کئے جانیوالوں میں سپاہی، دفعہ دار،نائب قاصد،محرر و دیگر شامل کوئٹہ:ویکسین نہ لگانیوالوں کیخلاف تحصیلدار کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بھی قائم کردی گئی