45

*کراچی میں چند تیل کمپنیز نے آج سے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی*

*
کراچی : کراچی میں چند تیل کمپنیز نے آج سے پیٹرول کی سپلائی دینے سے معذرت کرلی۔پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول پمپس سے تیل کا آرڈر نہیں لیاجارہا، کمپنیز کا کہنا ہے کہ ہڑتال کے سبب آرڈر ٹریکنگ نمبر نہیں دے سکتے۔

خیال رہے کہ آئل ٹینکرز کانٹریکٹرز نےٹیکس سمیت دیگر مطالبات کے حق میں ہڑتال شروع کررکھی ہے۔ پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما شعیب خانجی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت معاملہ بگڑنے سے پہلے سی این جی کھولے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں