60

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ینگ نرسز ایسوسیشن کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ینگ نرسز ایسوسیشن کے وفد کی ملاقات

وفد کی صدر مملکت کو میڈیکل کالجز سے الحاق کے متعلق مسائل پر بریفنگ

نرسوں کی پیشہ ورانہ تربیت کے لئے ماسٹر ٹرینرز کی خدمات حاصل کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

نرسوں کی پیشہ ورانہ تربیت سے ملک میں صحت کی خدمات کے معیار کو وژن 2030 کے مطابق ڈھالنے میں مدد ملے گی،

اِنسانی ترقیاتی انڈیکس اور وژن 2030 کے اہداف کو پورا کرنے میں نرسنگ کا شعبہ نمایاں کردار ادا کرسکتا ہے،

ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے پیشِ نظر ہر سال 90،000 نرسوں کی ضرورت ہے،

***

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں