85

گوجرانوالہ؛جعلی سب انسپکٹر اصلی پنجاب پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

گوجرانوالہ؛جعلی سب انسپکٹر اصلی پنجاب پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

؛شاہد نامی جعلی سب انسپکٹر کو قلعہ جھنڈا سے تھانہ صدر کامونکی پولیس نے گرفتار کیا۔پولیس

؛ملزم شاہد طارق پولیس وردی پہن کر سوشل میڈیا پر تصاویر لگا کر لوگوں کو ڈراتا تھا

؛ملزم سب انسپکٹر بن کر مختلف لوگوں سے رقم بھی بٹور چکا ہے

؛ملزم شاہد طارق کے خلاف تھانہ صدر کامونکی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،

؛ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتش شروع کر دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں