36

قومی اسمبلی میں گالیاں بجٹ کتابوں سےحملے شہبازشریف کی تقریرکے دوران میدان جنگ

قومی اسمبلی میں گالیاں
بجٹ کتابوں سےحملے
شہبازشریف کی تقریرکے
دوران میدان جنگ
اضافی سکیورٹی طلب
4 ارکان او ایک اہلکار زخمی
اجلاس بار بار ملتوی کرنا پڑا
شہبازشریف کی تقریر
شروع ہوتےہی شورشرابا،سیٹیاں بجائیں
علی نوازنےشیخ روحیل کو
کتاب دےماری
جواب میں ان پرکتاب پھینکی گئی
ملیکہ بخاری،ناصربوسال،محسن رانجھا،راناثناء زخمی

عوام کو ریلیف نہ دینےوالا بجٹ فریب
کرپشن ختم کرنےکےدعویدار
بد عنوانی میں ملوث
اپوزیشن لیڈر،لیگی،پی پی ارکارن نے
اپوزیشن لیڈر کو
حصارمیں لےرکھا
ہنگامےکی تحقیقات ہونگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں