مقبوضہ کشمیر بھارتی قابض افواج نے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
شمالی کشمیر کے سوپور ٹاؤن میں بھارتی فوج نے تین بے گناہ نوجوانوں کو محاصرہ آپریشن کے دوران شہید کیا ۔
بھارتی قابض افواج نے تینوں نوجوانوں پر اندھا دھند فائرنگ کی
بھارتی قابض افواج نے بربریت کا مظاہرہ کیا
بھارتی قابض افواج کشمیری نوجوانوں کی نسل کشی کررہی ہے۔
عبدالحمید لون کی سوپور میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت
انسانی حقوق کی تنظیموں
سے سوپور مقبوضہ کشمیر میں تین نوجوانوں کے ساتھ روا سلوک اور قتل عام کے تحقیقات کا مطالبہ کیا
۔
سوپور میں تین کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بعد قابض افواج اور نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع۔