35

گھوٹکی ٹرین حادثہ /Updateشیئر کرتے جائے تاکہ ورثاء تک مریضوں کے نام اور پتہ پہنچ سکے رحیم یا رخان/شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کے نام محمد اسلم ولد گمیر خان عمر60سال ایڈریس اسلام نگر محلہ سیکٹر4/Fکراچی، مقبول احمد ولد اقبال عمر25سال ڈھرکی

گھوٹکی ٹرین حادثہ /Updateشیئر کرتے جائے تاکہ ورثاء تک مریضوں کے نام اور پتہ پہنچ سکے
رحیم یا رخان/شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کے نام
محمد اسلم ولد گمیر خان عمر60سال ایڈریس اسلام نگر محلہ سیکٹر4/Fکراچی، مقبول احمد ولد اقبال عمر25سال ڈھرکی ڈسٹرکٹ گھوٹکی،
خلیل الرحمن ولد عبدالعلیم عمر19سال ایڈریس ڈھرکی ڈسٹرکٹ گھوٹکی، آسیہ ولد محمد عمران عمر27سال ایڈریس لودھراں
روبینہ ولد احسن الہی عمر22سال ایڈریس نامعلوم، عذرا ولد اللہ رکھا عمر30سال ایڈر یس کراچی
نصیر ولد اکبر عمر45سال ایڈریس سیالکورٹ، اعجاز حسین عمر 55سال ولدیت و ایڈریس معلوم نہیں
ممتاز بی بی ولد اللہ دتہ عمر38سال ایڈریس کراچی، سمیع ولد شہزاد ایڈریس خانیوال
حسین ربانی ولد ربانی ایڈریس کراچی، اللہ دتہ ولد بشیر احمد
عمر42سال ایڈریس کراچی
بشیر احمد ولد پٹھانے خان عمر50سال ایڈریس خانیوال، آفتاب ولد ایاز حسین عمر17سال ایڈریس فیصل آباد
آفتاب ولد ایاز حسین عمر17سال ایڈریس فیصل آباد، بابر ولد فیاض عمر 7سال ایڈر یس لودھراں

یاسمین عمر22سال ایڈریس کراچی، حفصہ ولد حضور عمر10سال ایڈریس کراچی

گل شبیر ولد ولایت خان عمر57 ایڈریس کراچی، محمد اسحاق ولد بڈن خان عمر60سال ایڈریس حیدر آباد

خدا داد عمر19سال ایڈریس پنڈی بھٹیاں، کائنات عمر 20سال ایڈریس کراچی، کوثر ولد مہدی عباس عمر40سال ایڈریس کراچی
جاوید اخترولد نور الہی عمر42سال ایڈر یس کراچی،گُل صاحب عمر35سال، مشرف ولد طفیل عمر40سال ایڈریس ملتان، دلاور و لد ارشد عمر22سال ایڈریس خانپور
خالد بن ولید ولد ولید عمر4ماہ ایڈریس کراچی کی ڈیٹ باڈی شیخ زید ہسپتال موصول ہوئی

دیگر زخمیوں کی شناخت کا عمل جاری ہے جس سے جلد آگاہ کر دیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں