36

آج کے اجلاس میں فیصلے …. کلاس 10 اور 12 کے امتحان جون کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے . باقی کلاسز کے امتحان اس کے بعد ہوں گے . اس دفعہ کسی کلاس کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا . اس دفعہ گرمیوں کی چھٹیاں کم ہونگی . گرمیوں کی چھٹیاں کتنی کرنی ہیں یہ فیصلہ صوبوں نے کرنا ہے

کلاس 10 اور 12 کے امتحان جون کے تیسرےہفتے میں ہوں گے .
باقی کلاسز کے امتحان اس کے بعد ہوں گے .
اس دفعہ کسی کلاس کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا .
اس دفعہ گرمیوں کی چھٹیاں کم ہونگی .
گرمیوں کی چھٹیاں کتنی کرنی ہیں یہ فیصلہ صوبوں نے کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں