197

سے میاں محمد شہباز شریف صدر پاکستان مسلم لیگ ن کی ہدایت پر پورے پاکستان کی طرح جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال پی پی 130 جھنگ میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کے مظالم کیخلاف ریلی نکالی گئی

پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130 جھنگ کیطرف سے میاں محمد شہباز شریف صدر پاکستان مسلم لیگ ن کی ہدایت پر پورے پاکستان کی طرح جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال پی پی 130 جھنگ میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کے مظالم کیخلاف ریلی نکالی گئی جسمیں ضلع بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات
افتخار احمد خان بلوچ سابق ایم پی اے و سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب و سردار محمد خان بلوچ سابق ایم پی اے امیدوار ایم پی اے پی پی 125
سید علی اکبر شاہ امیدوار ایم پی اے پی پی 124
نواب امیر عباس خان سیال امیدوار ایم پی اے۔ پی پی 130 ناصر عباس خان بلوچ چیرمین رانا توقیر آصف چیرمین رانا جہانزیب خان انصر عباس اکیرا چیرمین جاوید خان بلوچ افتخار خان بلوچ صدر پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 130 ارباب شوکت عباس جنرل سیکرٹری پی پی 130 سردار اسماعیل خان بلوچ رہنما مسلم لیگ ن سردار اقبال خان بلوچ شاھد خان بلوچ مجاہد خان بلوچ ملک شوکت علی ناصر عباس خان المانی علی رضا جھبانہ ملک ممتاز حسین یاسر خان بلوچ سمیت حلقہ پی پی 130 عہدے داران کارکنان نے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں