225

پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130 جھنگ کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام

پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130 جھنگ کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام
پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈویژنل نائب صدر چوہدری محمد سلیم طاہر گجر کی خصوصی شرکت
پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130 جھنگ کی طرف سے احمد پور سیال میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جسمیں ڈویژنل نائب صدر چوہدری محمد سلیم طاہر گجر نواب امیر عباس خان سیال امیدوار ایم پی اے پی پی 130 سردار ناصر عباس خان بلوچ چیرمین یونین کونسل فتح پور پرٹی جاوید خان بلوچ محمد عبدالرف آسی بھٹی مہر خلیل احمد سٹی صدر جھنگ کنور محمد علی ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری جھنگ افتخار خان بلوچ صدر مسلم لیگ پی پی 130 ارباب شوکت عباس جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پی پی 130 حاجی اسماعیل خان بلوچ رہنما مسلم لیگ ن حاجی عبدالمجید دراج ارشاد خان چوہدری ناصر جاوید واہلہ نائب صدر جھنگ چوہدری عثمان علی جٹ ملک ذوالفقار علی محمد کامران رحمت اللہ شاہ ایوب خان بلوچ ناصر عباس خان المانی عمران خان بھٹی محبوب خان بلوچ مجاہد خان بلوچ ظہیر عباس ڈھول علی نواز لشاری صفدر خان بلوچ ملک شوکت عباس محمد آصف علی سمیت کثیر تعداد میں عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی اس موقع پر چوہدری سلیم طاہر ڈویژنل نائب صدر فیصل آباد ٹکٹ ھولڈر این اے 115 نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نواز شریف نے اس ملک کیلئے جو کام کروائے ہیں انکی وجہ سے پاکستان کے بائیس کروڑ عوام آج بھی نواز شریف کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں مہنگائی بیروزگاری نے غریب کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے وہ دن دور نہیں جب مسلم لیگ ن کی حکومت ہو گی اس موقع پر امیر عباس خان سیال اور دیگر مقرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسلم لیگ ن کو ضلع بھر میں منظم کرکے مسلم لیگ ن جسے پارٹی ٹکٹ دے گی اسکا بھرپور ساتھ دیکر کامیاب کروائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں