236

اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا شخص

اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا شخص

ڈکیت نکلا جس پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کئی مقدمات درج ہیں

چوری ڈکیتی منشیات اور زنا کی ایف آئی آر درج ہیں

تھانہ شہزاد ٹاؤن علی پور نئی آبادی میں یہ واقعہ پیش آیا نامعلوم گولی کا یہ شخص شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گیا

چند دن قبل ہی یہ شخص جس کا نام کامران عزیز عرف بندری تھا اور مشہور زمانہ ڈکیت تھا

اور چند دن قبل ہی جیل سے رہائی پائی تھی اس شخص نے

یہ شخص ہمارے فرسودہ نظام پر ایک سوالیہ نشان چھوڑ دیا ہے
جسے ہماری پولیس سے لے کر عدالتیں وہ تو اس کا کچھ نہ بگاڑ سکی

مگر اس نے کتنے گھر اجاڑے اس نے کتنے بچے یتیم کئے ان بد دعا اس ظالم شخص کو لے ڈوبی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں