45

ملک بھر کے بينک پير اور منگل کو بھی کھلے رہيں گے تمام بينک 50 فيصد برانچز کھلي رکھيں، اسٹيٹ بينک کا نيا سرکلر جاری

‏ملک بھر کے بينک پير اور منگل کو بھی کھلے رہيں گے
تمام بينک 50 فيصد برانچز کھلي رکھيں، اسٹيٹ بينک کا نيا سرکلر جاری

10 اور 11 مئی کو بينک صبح 9 سے 2 بجے تک کھلے رہيں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں