12

محکمہ اوقاف نے اس سال اعتکاف پر پابندی عائد کر دی پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اس سال مساجد میں لوگ اعتکاف کے لئیے نہیں

محکمہ اوقاف نے اس سال اعتکاف پر پابندی عائد کر دی
پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
اس سال مساجد میں لوگ اعتکاف کے لئیے نہیں بیٹھ سکیں گے.نوٹیفیکیشن
پابندی کا فیصلہ کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا.محکمہ اوقاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں