12

تفریحی مقامات، پبلک پارکس، شاپنگ مالز8سے16 مئی تک بندرہیں گے،این سی او سی مہندی، جیولری،کپڑوں کے اسٹالز پرپابندی ہو گی، این سی او سی گائیڈ لائنز نجی گاڑیوں،رکشوں،ٹیکسیوں کو50فیصدسواریوں کےساتھ اجازت

تفریحی مقامات، پبلک پارکس، شاپنگ مالز8سے16 مئی تک بندرہیں گے،این سی او سی
مہندی، جیولری،کپڑوں کے اسٹالز پرپابندی ہو گی، این سی او سی گائیڈ لائنز
نجی گاڑیوں،رکشوں،ٹیکسیوں کو50فیصدسواریوں کےساتھ اجازت ہوگی،این سی او سی

عید الفطرپرتعطیلات 10سے15مئی تک ہوں گی، این سی او سی

این سی او سی کا چاند رات بازاروں پر پابندی کا فیصلہ

بین الصوبائی،انٹراورانٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی، این سی او سی

یوم علی،شب قدر،اعتکاف،جمعتہ الوداع کیلئے گائیڈلائنزپرعمل درآمدیکم مئی سےہوگا

7 مئی تک ملک بھرمیں اضافی ٹرینیں چلائی جائیں گی، این سی او سی

عیدکےدنوں میں کھانےپینےکی دکانیں،میڈیکل اسٹورز،پیٹرول پمپ کھلےرہیں گے
ریسٹورنٹس سے کھانا لے جانے کی اجازت ہو گی، این سی او سی
عید کی چھٹیوں میں بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے گی، این سی او سی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں