36

ملتان۔ وزیر اعظم عمران خان کا سوموار 26اپریل کو متوقع دورہ ملتان* *ملتان۔ وزیر اعظم کے دورہ کے حوالے سے سخت سیکورٹی و تمام انتظامات شروع کر دیے* *ملتان۔ وزیر اعظم ائیر پورٹ سے

*ملتان۔ وزیر اعظم عمران خان کا سوموار 26اپریل کو متوقع دورہ ملتان*
*ملتان۔ وزیر اعظم کے دورہ کے حوالے سے سخت سیکورٹی و تمام انتظامات شروع کر دیے*
*ملتان۔ وزیر اعظم ائیر پورٹ سے سرکٹ ہاؤس آئے گے*
*ملتان۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت انتظامی افسران اور ارکان پارلیمنٹ کی زیر صدارت اجلاس ہوگا*
*ملتان۔ وزیر اعظم عمران خان کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے بریفننگ دی جائے گی*
*ملتان۔ وزیر اعظم عمران خان دورہ ملتان پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھے گے*
*ملتان۔ وزیر اعظم جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کے لیے سرکاری ملازمتوں میں 35 فیصد کوٹے کا اعلان کریں گے*
*ملتان۔ وزیر اعظم عمران خان مدر آئند چائلڈ ہسپتال وہاڑی روڈ کا سنگ بنیاد رکھے گے*
*ملتان۔ وزیر اعظم جنرل بس اسٹینڈ پناہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھے گے ۔ زرائع*
*ملتان۔ وزیر اعظم 30 ارب روپے کے سپیشل ملتان پیکج کا اعلان کریں گے ۔ زرائع*
*ملتان۔ وزیر اعظم عمران خان انجنیئرنگ یونیورسٹی کے نئے کیمپس کے لیے فنڈز کا اعلان کریں گے ۔ زرائع*
*ملتان۔ وزیر اعظم زرعی یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے ۔ زرائع*
*ملتان۔ وزیر اعظم عمران خان وہاڑی روڈ ڈبل منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھے گے ۔ زرائع*
*ملتان ۔ وزیر اعظم آفس نے ملتان پیکج کے تحت ارکان پارلیمنٹ سے ایک ارب روپے کی سکیمیں طلب کی گئی تھی۔ زرائع*
*ملتان۔ ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے وزیر اعظم آفس کو 100 سے زائد ترقیاتی سکیمیں منظوری کے لیے بھیجی گئی تھی۔ زرائع*
*ملتان۔ 30 ارب کے پیکج میں 5 ارب سے زائد کی روڈ انفسٹرکچر کی سکیمیں شامل ۔
*ملتان۔ تمام سکیموں کا سنگ بنیاد اور افتتاح سرکٹ ہاؤس میں کیا جائے گا ۔ زرائع*
*ملتان۔ کورونا ایس او پیز کے تحت سرکٹ ہاؤس میں محدود پیمانے پر تقریب رکھی گئی ہے ۔ زرائع*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں