20

کاشتکاروں کو تمام سبسڈی کیش ٹرانسفر کے طور پر براہ راست پہنچانے کے لیے کسان کارڈ کا اجراء: ▪︎کسان کارڈ کے ذریعے کاشت کار رجسٹرڈ ڈیلر سے کھاد، بیج اور زرعی زہر رعایتی قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں ▪︎رجسٹرڈ کاشتکار کسان کارڈ کے حصول کے لیے لئے HBL Connect کی دکان پر اپنے انگوٹھے کی تصدیق کے بعد اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں ▪︎غیر رجسٹرڈ کاشتکار رجسٹریشن کے لیے محکمہ زراعت (توسیع) کے مقامی عملے سے رابطہ کریں ▪︎مزید معلومات یا تفصیلات کے لئے ایگریکلچرل ہیلپ لائن -17000۔0800 پر رابطہ کریں

کاشتکاروں کو تمام سبسڈی کیش ٹرانسفر کے طور پر براہ راست پہنچانے کے لیے کسان کارڈ کا اجراء:
▪︎کسان کارڈ کے ذریعے کاشت کار رجسٹرڈ ڈیلر سے کھاد، بیج اور زرعی زہر رعایتی قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں
▪︎رجسٹرڈ کاشتکار کسان کارڈ کے حصول کے لیے لئے HBL Connect کی دکان پر اپنے انگوٹھے کی تصدیق کے بعد اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں
▪︎غیر رجسٹرڈ کاشتکار رجسٹریشن کے لیے محکمہ زراعت (توسیع) کے مقامی عملے سے رابطہ کریں
▪︎مزید معلومات یا تفصیلات کے لئے ایگریکلچرل ہیلپ لائن -17000۔0800 پر رابطہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں