17

اسلام آباد: سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم گولی لگنے سے زخمی ،پولیس ذرائع

اسلام آباد: سینئر صحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم گولی لگنے سے زخمی ،پولیس ذرائع
اسلام آباد: ابصار عالم ایف الیون پارک میں واک کرہے تھے کہ نامعلوم شخص نے فائرنگ کی ،پولیس ذرائع
اسلام آباد: ابصار عالم کو معروف اسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس ذرائع
اسلام آباد: ابصار عالم کو پیٹ میں گولی لگی ہے،حالت خطرے سے باہر ہے ،پولیس ذرائع
اسلام آباد: مجھے لگا کہ ایک نامعلوم شخص میری طرف آرہاہے ، ابصار عالم
اسلام آباد: وہ شخص مجھ پر فائرنگ کرکے فرار پوگیا ، سینئر صحافی ابصار عالم
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا سینئر صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کا نوٹس
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں