208

.کراچی کمپنی مرکز میں تاجروں کا احتجاج*

*کراچی کمپنی مرکز میں تاجروں کا احتجاج*

قیادت محمد ابراھیم صدر انجمن تاجران کراچی کمپنی

مظاہرین کراچی کمپنی مرکز میں نعرے بازی کر رہے ہیں
کراچی کمپنی مرکز میں تمام دوکانیں بند کر دی گئی ہیں

*بمقام جی نایین مرکز کراچی کمپنی اسلام آباد*

جی نائن مرکز میں تحریک لبیک سے اظہارِ یکجہتی کے لیے تاجروں کا احتجاج جاری ہے. تاجروں کے ساتھ عام لوگ بھی احتجاج میں شامل ہو گئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں