25

ظلم کی انتہا ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قتل

ظلم کی انتہا ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قتل

سیالکوٹ کے متعلقہ تھانہ موترہ کی حدود میں ظلم کی انتہا
ایک ہی خاندان کے چار افراد کو تشدد کے بعد بیدردی سے گولیاں مار کر موت کی نیند سلا دیا گیا
قتل ہونے والوں میں دو بچے ایک عورت ایک مرد شامل ہیں

کوٹلی کوکیاں علاقہ تھانہ موترہ
1. عدنان ولد بشارت بعمر 25/26 سال،
2. مشل ذوجہ عدنان بعمر 20/22 سال،
3. عبدلحادی ولد بشارت بعمر 3 سال
، 4. ہانیہ فاطمہ دختر عدنان بعمر ڈیڑھ سال

اقوام جٹ ساکنائے کوٹلی کوکیاں اپنے گھر میں سوئے ہوئے تھے

جنکو کسی نامعلوم نے عدنان کو بذریعہ فائر جبکہ مشل، عبدلحادی، اور ہانیہ فاطمہ کو تشدد کر کے قتل کر دیا ہے

مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف کاروائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں