48

گڑھ مہاراجہ:سینیٹر مشاہد اللہ خان کی وفات پر گہرادکھ اور افسوس ہوا ہے،مرحوم پارٹی کا عظیم سرمایہ تھے۔افتخار خان بلوچ

گڑھ مہاراجہ:سینیٹر مشاہد اللہ خان کی وفات پر گہرادکھ اور افسوس ہوا ہے،مرحوم پارٹی کا عظیم سرمایہ تھے۔افتخار خان بلوچ

گڑھ مہاراجہ()تفصیلات کے مطابق افتخار خان بلوچ صدرپاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 130نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ سینیٹر
مشاہد اللہ خان کی وفات پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ مرحوم پارٹی کاعظیم سرمایہ تھے ان کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کبھی بھی پر نہیں ہوگا پارٹی ایک زیرک سیاست دان سے محروم ہو گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ
سینیٹر مشاہد اللہ خان نے ہمیشہ پارٹی کے وقار کو بلند رکھا میری دعا ہےکہ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور ان کےلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں