20

ہم واپڈا کے ملازمین کےساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ افتخار خان بلوچ

ہم واپڈا کے ملازمین کےساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ افتخار خان بلوچ
افتخار خان بلوچ صدر پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 130 ارباب شوکت عباس جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 130نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
کمپنیوں کی نجکاری ملازمین کے حق پہ ڈاکہ ہے۔۔۔۔ واپڈا کے اہلکار ہر وقت گرمی سردی دن رات لوگوں کی خدمت میں مصروف عمل رہتے ہیں۔ مگر ان کے ہمیشہ ناروا سلوک رکھا جاتا ہے۔۔۔ ہم مسلم لیگ ن ہمیشہ واپڈا کے ساتھ ہیں ساتھ رہیں گے۔ اس موقع پر محمد عمران ساجد ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پی پی 130۔نادرعباس شاہ نائب صدر مسلم لیگ ن پی پی 130 ارشاد خان بلوچ۔ ظفر عباس خان بلوچ سیکرٹری انفارمیشن پی پی 130۔ ناصرخان بلوچ نائب صدر مسلم لیگ ن پی پی 130 ملک شاھد عباس جڑھ MSF احمدپور سیال سلیم خان بلوچ بلوچ اتحاد گروپ جھنگ علی نواز خان بلوچ ملک غلام جعفر جعفری موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں