15

جن احباب کی یا ان کے والدین کی عمر 65 سال سے زیادہ ہے وہ کرونا ویکسین کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر

جن احباب کی یا ان کے والدین کی عمر 65 سال سے زیادہ ہے وہ کرونا ویکسین کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر SMS کر کے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
ویکسینیشن کے عمل کا آغاز ہوتے ہی آپ کو سنٹر اور تاریخ کے بارے میں آگاہ کر دیا جائے گا
لہذا اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کیلئے ان کا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر SMS کریں
شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں