221

راولپنڈی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری

راولپنڈی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری

شیخ رشید احمد نے اہلیان راولپنڈی سے کیا وعدہ پورا کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے نالہ لئی منصوبے کی حتمی منظوری دے دی

منصوبے پر 65ارب روپے کی لاگت آئے گی

منصوبے پر کل سے کام شروع ہوجائے گا

نالہ لئی کے اطراف 17کلومیٹر لمبی شاہراہ سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کو آسانی ہوگی

راولپنڈی کے دیرینہ ٹریفک جام کے مسئلے سے بھی شہریوں کو نجات ملے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں