35

پنجاب بیوروکریسی میں تقرروتبادلے

پنجاب بیوروکریسی میں تقرروتبادلے

1۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن ر وقاص رشید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

2۔ مبین الہی کو ڈپٹی کمشنر وہاڑی تعینات کر دیا گیا

3۔ ڈاکٹر پرویز احمد خان کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا گیا

4۔ نئیر اقبال کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا گیا

5۔ فیاض موہل کو ڈپٹی کمشنر جھنگ تعینات کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں