25

خیرپور پولیس کی کاروائی، نجی ہسپتال میں عورت کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم محسن پہلپوٹو گرفتار، مقدمہ درج

_*خیرپور پولیس کی کاروائی، نجی ہسپتال میں عورت کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم محسن پہلپوٹو گرفتار، مقدمہ درج*_

_*ایس ایس پی خیرپور جناب امیر سعود مگسی صاحب* کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن *محمد حنیف کھوسو صاحب* نے کاروائی کرکہ ملزم *محسن پہلپوٹو* کو گرفتار کر لیا_

_گرفتار ملزم ایک نجی ہسپتال میں کمپاؤنڈر ہے اور علاج کے لیے آنے والی عورت مسمات *ن و* سے زبردستی زیادتی کی ہے_

_پوليس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا_

_*CR. NO. 30/2021 u/s 376/1, 337 /F1. PS. B Section*_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں