63

*‏سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہوگی، الیکشن کمیشن

*‏سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہوگی، الیکشن کمیشن*

‏سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کردیا گیا

‏کاغذات نامزدگی 12 اور 13 فروری کو جمع ہوں گے، الیکشن کمیشن

‏ریٹرننگ افسران تعینات کردیئے گئے، الیکشن کمیشن

‏اسلام آباد کے لیے اسپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ ظفراقبال حسین ریٹرننگ افسر مقرر

‏پنجاب کے لیے صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان ریٹرننگ افسر ہوں گے

‏سندھ کےلیے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان ریٹرننگ افسر ہوں گے

‏خیبرپختونخوا کے لیے صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ ریٹرننگ افسر ہوں گے

‏بلوچستان کے لیے صوبائی6 الیکشن کمشنر محمد رازق ریٹرننگ افسر ہوں گے

‏نامزد امیدواروں کی ابتدائی فہرست 14 فروری کو جاری ہوگی، الیکشن کمیشن

‏امیدواروں کی اسکرونٹی 15 تا 16 فروری ہوگی، الیکشن کمیشن

‏امیدواروں کی حتمی فہرست 21 فروری کو جاری ہوگی، الیکشن کمیشن

‏امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 22 فروری تک واپس لے سکیں گے، الیکشن کمیشن

‏چاروں صوبائی اسمبلیاں اور پارلیمنٹ ہاوَس کو پولنگ اسٹیشن کا درجہ حاصل ہوگا، الیکشن کمیشن

‏الیکشن کمیشن 48 نشستوں پر سینیٹ انتخابات کرائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں