36

اسلام آباد۔ ھائی کورٹ حملہ کیس۔ وفاقی پولیس کا ایکشن شروع

اسلام آباد۔ ھائی کورٹ حملہ کیس۔ وفاقی پولیس کا ایکشن شروع

رات گئے چار وکلاء گرفتار

اسلام آباد۔ مقدمہ میں نامزد وکلا کی گرفتاری کے لئے چھاپے کا آغاز۔

سابق صدر اسلام آباد بار ملک نوید سمیت چار وکلا گرفتار۔

اسلام آباد۔ گرفتار ہونے والوں میں خاتون وکیل نازیہ علی ایڈووکیٹ اور شیخ شعیب اور چوہدری ظفر ایڈوکیٹ بھی شامل

بار کے موجودہ صدر کو گرفتار کرنے پر شدید مزاحمت۔ گرفتار نہ کیا جا سکا۔ زرائع

جوائنٹ سیکرٹری سعد کو بھی مذاحمت کے باعث گرفتار نہ کیا جا سکا۔ زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں