186

وکلا کی چیف جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف بھی نعرے بازی

وکلا کی چیف جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف بھی نعرے بازی

چیف جسٹس بلاک میں وکلا کے داخل ہوتے سپیشل سیکورٹی پولیس موجود نہیں تھی

اسلام آباد پولیس کے دستے کافی دیر بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئے

اسلام آباد پولیس کے دستے اس وقت چیف جسٹس بلاک میں موجود

چیف جسٹس اطہر من اللہ اپنے چیمبر میں محصور

وکلا کی جانب سے صحافیوں سے بھی بدتمیزی ،ویڈیو بنانے پر لڑ پڑے

وکلا کی جانب سے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف نعرے بازی جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں