22

پی ڈی ایم کا 26 مارچ کو لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ

پی ڈی ایم کا پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد کی طرف چھبیس مارچ کا فیصلہ کرلیا گیا

تمام ملک سے قافلے وفاقی دارالحکومت روانہ ہونگے

سینٹ انتخابات پر متفق ہوگئے ہیں

ہم آپس میں مقابلہ نہیں کریں گے

سینٹ پر حکومتی ترامیم مسترد کردی ہے

پی ٹی آئی کچھ ناپسندیدہ لوگوں کو ٹکٹ دینا چا رہے ہیں26 مارچ کو لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں