14

نو منتخب صدر بار جھنگ سید ضیا شاہ کاظمی نے ڈی ایس پی سٹی جھنگ رائے سیف بھٹی سے ان کے دفتر ملاقات کی ملاقات میں صدر بار نے کہا جھنگ پولیس سے بھرپور تعاون

نو منتخب صدر بار جھنگ سید ضیا شاہ کاظمی نے ڈی ایس پی سٹی جھنگ رائے سیف بھٹی سے ان کے دفتر ملاقات کی ملاقات میں صدر بار نے کہا جھنگ پولیس سے بھرپور تعاون کیا جائے گا ڈی ایس پی سٹی جھنگ نے اس موقعہ پر کہا کہ ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک کی ہدایت پر وکلا کے کے جاہز مساہل فوری حل کیے جائے صدر بار نے کہا کہ ڈی ایس پی سٹی ایک پروفیشنل آفیسر ہیں اور ڈی پی او جھنگ کی قیادت میں جھنگ پولیس بہت اچھا ورک کر رہی ہے ہم بھرپور تعاون کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں