51

احمدپورسیال نجف چوک سے کلمہ چوک تک مچھ سانحہ میں بے گناہ افراد کے قتل عام کے خلاف مسلم لیگ ن احمد پور سیال کے زیر اہتمام ریلی

احمدپورسیال نجف چوک سے کلمہ چوک تک مچھ سانحہ میں بے گناہ افراد کے قتل عام کے خلاف مسلم لیگ ن احمد پور سیال کے زیر اہتمام ریلی زیر صدارت افتخار خان بلوچ صدر پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130جھنگ
،ارباب شوکت عباس جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پی پی 130جھنگ سردار محمد عارف کشمیری ضلعی جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ ن جھنگ کے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں مسلم لیگ ن کے کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی کارکنانِ نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھے تھے افتخار خان بلوچ صدر پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130 جھنگ
ارباب شوکت عباس جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130 جھنگ نے مچھ کے مقام پر دہشت گردی کی مذمت اور دہشت گردوں کے خلاف مئوثر ایکشن کے مطالبات درج تھے مقررین نے ہزارہ برادری کے افراد کے بیدری کے ساتھ قتل کیے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس المناک واقعہ کو سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان قرار دیا انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہزارہ کے مظلوم شہریوں کو انصاف فراہم کیا جائے احتجاجی ریلی میں شریک رہنما کا کارکنان سے خطاب اس موقع پر غازی خان بلوچ صدرBif فرمان خان لاشاری چوہدری عثمان چوہدری اختر مھر محمد شہباز موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں